پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوران آج لاہور میں صرف ایک میچ کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ 27 ویں میچ میں ان فارم لاہور قلندرز کے خلاف اپنی پلے آف برتھ کو یقینی بنانے کی کوشش کرے گی۔
یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر ہے اور اسے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے صرف ایک جیت درکار ہے۔