پاکستان کا موسم

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔
آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10 ،کالام منفی07، زیارت منفی06،گوپس، استور منفی 04 ،اسکردو،مالم جبہ ، قلات منفی 03،راولاکوٹ ، بارہ مولہ ، اننت ناگ، پلوامہ منفی 02، کوئٹہ ، ہنزہ، بگروٹ، شوپیاں ،سری نگری اور دیر میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: