پاکستان سپر لیگ سیزن 7

پاکستان سپر لیگ سیزن سات کے آخری ڈبل ہیڈر میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جبکہ ملتان سلطانز کا آج (اتوار) کو اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکراؤ ہوگا۔
کراچی نے اس سیشن کا پہلا میچ لاہور قلندرز کے خلاف جیتا ہے۔

پہلے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے دوپہر ڈھائی بجے ہوگا جبکہ دوسرا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان شام 7:30 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: