آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، وسطی اور جنوبی خیبرپختونخوا میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
کراچی کا درجہ حرارت بڑھنے لگا

آج صبح کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا:

اسلام آباد 6.5، لاہور 13.5، کراچی 21.5، پشاور 9.5، کوئٹہ اور مظفر آباد 6، گلگت 7، مری 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: