پی ایس ایل 7 کا کل کا آخری ڈبل ہیڈر میچ

پہلا میچ کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دے دی۔
اس سے قبل گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا۔

دوسرا میچ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری ساتویں ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: