گزشتہ رات اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بڑا اپ سیٹ


لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھ رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2022 کے فائنل میں جگہ بنالی۔ آخری اوور میں پوری ٹیم 162 پر ڈھیر ہو گئی۔

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔ یہ میچ 27 فروری کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: