پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش

صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے ملحقہ علاقوں اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جمعہ کی رات ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم کو سرد کر دیا جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ایسے ہی موسم کی پیش گوئی کی ہے۔

سیالکوٹ، اوکاڑہ سمیت صوبہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بارش ہوئی جس سے شہری گھروں کے اندر رہنے اور گرم کپڑے پہننے پر مجبور ہوگئے۔

سندھ اور بلوچستان میں زیادہ تر موسم صاف رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: