پی ایس ایل 7 فائنل میچ

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دونوں ٹیموں نے پی ایس ایل 7 میں تین تین میچز کھیلے ہیں جن میں ملتان سلطانز نے دو اور لاہور قلندرز نے ایک جیتا ہے۔

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ دوسری جانب ملتان سلطانز شاندار فارم میں ہے اور دوسری بار ٹائٹل جیتنے کے لیے تیار ہے۔ ملتان سلطانز نے ابتدائی راؤنڈ میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: