پاکستان میں انسداد پولیو مہم

پاکستان میں آج سے ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع ہو گی۔ پانچ سال سے کم عمر کے تین کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق ملک کو 2022 کے آخر تک پولیو سے نجات دلانا ہے۔

پاکستان اور افغانستان دنیا کے وہ دو ممالک ہیں جہاں اب بھی پولیو کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: