پٹرول کی قیمت میں کمی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ کمی کے اعلان کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 10 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 149.86 روپے ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 125 روپے 59 پیسے کی کمی کر دی گئی۔

وزیراعظم کی جانب سے اس ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد لوگ بہت خوش ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: