کامیاب پاکستان پروگرام

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کا افتتاح کریں گے۔ نوجوانوں، خواتین، کسانوں اور کم آمدنی والے گھروں کو 407 ارب روپے سے زائد فراہم کیے جائیں گے۔ منصوبے کا مقصد غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنا اور معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: