سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اسیفہ بھٹو زرداری خانیوال میں پیپلز پارٹی کی ریلی کے دوران کنٹینر پر ڈرون کیمرے سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں ہیں۔

اس واقعے کے بعد بلاول بھٹو اپنی بہن کو کنٹینر کے اندر لے گئے۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بلوال کی سیکیورٹی ٹیم نے ڈرون آپریٹر کو پکڑ لیا ہے جبکہ آصفہ کو کنٹینر کے اندر طبی امداد دی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: