کوویڈ اپ ڈیٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 378 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا جب کہ 9 کی موت ہوئی- جس سے پاکستان میں کووِڈ سے ہلاکتوں کی تعداد 30,281 ہوگئی۔

مثبتیت کی شرح اب 1.29% ہے۔ جبکہ ملک کی مجموعی تعداد اب بڑھ کر 1,515,392 ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: