پاکستان کا موسم

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

تاہم خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش/آندھی/گرج چمک اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

آج صبح کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا:

اسلام آباد 12 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 17، کراچی 21، پشاور 15، کوئٹہ 11، گلگت، مری، اور مظفر آباد 8 ڈگری سینٹی گریڈ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: