نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 473 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ 4 کی موت ہوئی ہے- جس سے پاکستان میں کوویڈ سے مرنے والوں کی تعداد 30,313 ہوگئی ہے۔

مثبت کوویڈ کیسز کی شرح اب 1.37 فیصد ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: