آج (20 مارچ) خوشی کا عالمی دن ہے۔ یہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ہے جو ایک عالمی انسانی حق کے طور پر خوشی کو فروغ دیتی ہے۔ 19 مارچ کو جاری ہونے والی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 121 ویں نمبر پر ہے۔