میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی ہو گئی۔
میرب علی نے عاصم اظہر کے ساتھ انسٹاگرام پر منگنی کا اعلان کیا جس میں انہوں نے تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
دوست اور پرستار انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔