پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس کی وجہ سے صفر اموات ریکارڈ کی گئیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30,054 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 210 مثبت آئے۔ مثبتیت کی شرح 0.69 فیصد ہے۔
Statistics 24 Mar 22 Total Tests in Last 24 Hours: 30,054 Positive Cases: 210 Positivity %: 0.69% Deaths :0 Patients on Critical Care: 445