سیاسی درجہ حرارت

چاروں صوبوں سے تمام سیاسی جماعتوں کے کارکن اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اتوار کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کر رہی ہے۔ پاکستان بھر سے پی ٹی آئی کے کارکنان مقامی رہنماؤں کی قیادت میں اتوار کو دارالحکومت کی طرف روانہ ہوں گے۔ اپوزیشن جماعتیں 28 مارچ کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کریں گی، مریم نواز لاہور سے کارکنوں کی قیادت کریں گی۔ جے یو آئی (ف) کے کارکن ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پہنچیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: