وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو چین روانہ ہوں گے جہاں وہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ وسطی ایشیائی ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ ان کی روس اور ایران کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: