پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں اپنا واحد T-20 انٹرنیشنل میچ منگل (5 اپریل) کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

میچ رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔

اس سے قبل آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیتی تھی جبکہ پاکستان نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: