وزیر اعظم شہباز شریف
نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے اور مزدوروں کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے کیا۔