پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ

سابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بدھ کو عشاء کے بعد پشاور میں جلسہ کروں گا، وزیراعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد یہ میرا پہلا جلسہ ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ ہمارے تمام لوگ آئیں، کیونکہ پاکستان ایک آزاد، خودمختار ریاست کے طور پر بنایا گیا تھا نہ کہ بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلی ریاست کے طور پر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: