موسم کی خبریں

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

تاہم شمالی بلوچستان، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور چھبیس، کراچی ستائیس، پشاور بائیس، کوئٹہ اور مری پندرہ، گلگت چودہ اور مظفر آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: