کراچی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے لیاری میں گیس سلنڈر کی دکان کے اندر دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے۔

خبر کا ذریعہ: سماء

%d bloggers like this: