آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور پوٹھوہار ریجن میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور چوبیس، کراچی اٹھائیس، پشاور اٹھائیس، کوئٹہ انیس، گلگت گیارہ، مری چودہ اور مظفر آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

%d bloggers like this: