سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں عید کا چاند نظر نہیں آیا

عید پیر 2 مئی کو منائی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم مئی اتوار کو رمضان المبارک کا آخری دن ہو گا، متحدہ عرب امارات کی چاند دیکھنے والی کمیٹی کے مطابق 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: