کراچی میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کے باعث گرم موسم جاری رہنے کا امکان ہے۔
درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی گرمی پڑ سکتی ہے۔
خبر کا ذریعہ: آن لائن
درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی گرمی پڑ سکتی ہے۔
خبر کا ذریعہ: آن لائن