سندھ حکومت نے بدھ کو کراچی میں پانی چوری کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بات سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بدھ کو کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں زیر زمین پانی کی غیر قانونی حصول کے خلاف اقدامات اور اس کے ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: