“یوم تکبیر”

چاغی میں (1998) کے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اس سال اس دن کی تھیم ’’نہ جھوکے نہ جھوکیں گے‘‘ ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات نے “یوم تکبیر” کے سلسلے میں ایک قومی نغمہ بھی جاری کیا ہے۔ اس کا مقصد “یوم تکبیر” کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پہلے ہی ایٹمی تجربات کے 24 سال مکمل ہونے پر دس روزہ تقریبات کا اعلان کیا تھا۔

%d bloggers like this: