آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اور کراچی انتیس، پشاور پچیس، کوئٹہ، گلگت اور مظفر آباد انیس اور مری پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

%d bloggers like this: