سونے کی قیمت 2800 روپے اضافے سے 142000 روپے فی تولہ ہوگئی

پیر کو ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں 2800 روپے فی تولہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت 142,000 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2400 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 121,742 روپے ہوگئی۔

خبر کا ذریعہ: (جی این این نیوز)

%d bloggers like this: