پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام 4 بجے شروع ہوگا۔

بدھ کو ملتان میں کھیلے گئے سنسنی خیز کھیل میں گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔

%d bloggers like this: