پرویز مشرف ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف، جنہیں گزشتہ ہفتے بیماری کے باعث دبئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹرز اب گھر پر ہی پرویز مشرف کا علاج کر رہے ہیں۔ سابق صدر طویل عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں۔

خبر کا ذریعہ: (جی این این نیوز)

%d bloggers like this: