افغانستان کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے

افغانستان کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی، مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے سمیت دیگر واقعات میں سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان میں آنیوالے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 تھی اور اس کا مرکز خوست شہر سے 44 کلومیٹر دور تھا جب کہ اس کی گہرائی 51 کلومیٹر تھی

%d bloggers like this: