گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات

غير حتمی اور غير سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحريک انصاف 20 میں سے 15 سیٹوں پر کامیاب ہو گئی۔ مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔

غیرختمی اور غیر سرکاری نتائج

ضمنی انتخابات میں ان 20 نشستوں پر حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ برقرار رکھنے کے لیے انھیں مزید 9 نشستوں جبکہ پی ٹی آئی کو پنجاب پر حکمرانی کےلیے 13 نشستوں پر جیت ضروری تھی لیکن خلاف توقع مسلم لیگ اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور سے بھی ہار گئی۔

خبر کا ذریعہ: سماء نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: