بارش کا نیا سسٹم 7 اگست سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آنے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 7 اگست سے 14 اگست تک درمیانی سے موسلادھار بارش کا امکان
بارش کا نیا سسٹم پنجاب کے پی اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں کو بھی متاثر کرے گا۔